چینی صدر شیڈول مکمل کیے بغیر مودی کا گالا ڈنر چھوڑ کر وطن روانہ

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)چینی صدر شی جن پنگ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے برکس سربراہی اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دئیے گئے گالا ڈنر میں شرکت کیے بغیر چین واپس روانہ ہوگئے۔

شی جن پنگ تقریباً 7 سال بعد 12 ستمبر کو بھارت پہنچے تھے ، تاہم 13 ستمبر کو اپنا شیڈول مکمل کیے بغیر وطن روانہ ہوگئے ۔ مودی نے برکس اجلاس میں شریک سربراہان مملکت اور دیگر عالمی شخصیات کیلئے عشائیے کا اہتمام کیا تھا، جس میں چینی صدر کی شرکت بھی طے تھی۔ بھارتی میڈیا نے شی جن پنگ کی عدم شرکت اور دورہ مختصر کرنے کو نمایاں کرتے ہوئے مختلف سوالات اٹھائے۔



  تازہ ترین   
مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ
ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی
پاکستان کا حوثی حملوں کے خلاف سعودی دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان
ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ
آئندہ چند ماہ میں ایران جنگ بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو جائے گی، جے ڈی وینس
سعودی کابینہ کا اہم اجلاس، حوثیوں کے شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
آئینی عدالت کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس سے جڑے تمام مقدمات کی سماعت کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر