چیلنجز پر قابو پانے کیلئے جمہوریت ناگزیر:صدر، وزیراعظم

اسلام آباداسلام آباد(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار )جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ، صدر مملکت آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئےجمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت عوام کے اعتماد اور شرکت میں مضمر ہے ،پرامن، جامع، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کیلئے مضبوط جمہوری ادارے ضروری ہیں۔ جمہوریت کا مطلب اکثریت کی بے لگام حکمرانی نہیں ، حقیقی جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ اکثریت اقلیتوں کے جائز حقوق اور آواز کو سنے ، ان کا احترام کرے اور ان کیلئے مناسب گنجائش پیدا کرے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا موجودہ چیلنجز کا مؤثر طور پر مقابلہ کرنے اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہم عوامی فلاح کی ضامن بنیادی جمہوری اقدار کو مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ آئیے آج عہد کریں کہ ہم بہترین پارلیمانی روایات سے ہم آہنگ جمہوری اقدار کے فروغ، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور خوشحال مستقبل کیلئے مشترکہ سفر جاری رکھیں گے ۔

جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ، صدر مملکت آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئےجمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت عوام کے اعتماد اور شرکت میں مضمر ہے ،پرامن، جامع، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کیلئے مضبوط جمہوری ادارے ضروری ہیں۔ جمہوریت کا مطلب اکثریت کی بے لگام حکمرانی نہیں ، حقیقی جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ اکثریت اقلیتوں کے جائز حقوق اور آواز کو سنے ، ان کا احترام کرے اور ان کیلئے مناسب گنجائش پیدا کرے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا موجودہ چیلنجز کا مؤثر طور پر مقابلہ کرنے اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہم عوامی فلاح کی ضامن بنیادی جمہوری اقدار کو مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ آئیے آج عہد کریں کہ ہم بہترین پارلیمانی روایات سے ہم آہنگ جمہوری اقدار کے فروغ، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور خوشحال مستقبل کیلئے مشترکہ سفر جاری رکھیں گے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر