سول ایوی ایشن اتھارٹی کا سی کیٹیگری میں شامل ممالک کے مسافروں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (نیشنل ٹائمز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق سی کیٹیگری میں آنے والے ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی برقرار رکھی ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) کے مطابق بنگلہ دیش ، ایران ، عراق سمیت پندرہ ملکوں کو تاحال سی کیٹیگری میں شامل ہیں ، سی کیٹیگری کے مسافروں کو پاکستان آنے کیلئے اجازت نامہ درکار ہوگا ، عارضی سفری پابندیوں میں 30ستمبر تک توسیع کر دی گئی ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کیٹیگری اے اور بی کے ممالک کے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا ، مسافروں کو پاکستان پہننے پر قرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہوگا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر