قطر ایئرویز کی پرواز میں گولی مارنے کی دھمکی، 2 مسافر نشستوں سے باندھ دئیے گئے

میلبورن(نیشنل ٹائمز)آسٹریلیا سے دوحہ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں دو مسافروں نے مبینہ طور پر ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے بندوق رکھنے اور مسافروں کو گولی مارنے کی دھمکی دی،

جس پر عملے اور دیگر مسافروں نے دونوں کو قابو کرکے نشستوں سے باندھ دیا۔ واقعہ ورجن آسٹریلیا کی پرواز وی اے 7 میں پیش آیا، جو قطر ایئرویز کے زیر انتظام میلبورن سے دوحہ جارہی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹیک آف کے بعد دونوں مسافر مشتعل نظر آئے ۔ رپورٹ کے مطابق دوحہ پہنچنے سے تقریبا 6 گھنٹے قبل دونوں مسافروں کے رویے میں اچانک شدت آگئی اور وہ آپس میں جھگڑنے کے ساتھ طیارے میں چیخ وپکار کرنے لگے ۔



  تازہ ترین   
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
سٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر