جاپان کے اوکی ناوا ریجن کے ویکسینیشن سینٹر میں کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائی گئی ہے۔

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جاپان کے اوکی ناوا ریجن کے ویکسینیشن سینٹر میں کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائے جانے کے بعد جاپانی حکام نے ویکسینیشن کا عمل معطل کر دیا۔پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 69 امواتواضح رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 15 ہزار 851 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے14 لاکھ 11 ہزار 443 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا: کورونا وائرس سے اموات 45 لاکھ ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 67 لاکھ 69 ہزار 574 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 45 لاکھ 8 ہزار 257 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار 740 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 13 ہزار 386 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 19 کروڑ 37 لاکھ 3 ہزار 577 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر