اماراتی صدر کا دورہ جرمنی ، اربوں یورو کے معاہدے متوقع

برلن(نیشنل ٹائمز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ، دورے کے دوران توانائی، ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں اربوں یورو کے معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔

 برلن پہنچنے پر  جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے امارتی ہم منصب کو خوش آمدید کہا، شیخ محمد بن زاید چانسلر فریڈرک مرز سے بھی ملاقات کریں گے ۔ امارات جرمنی کا خلیجی خطے میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے ، دونوں ممالک کی باہمی تجارت گزشتہ سال 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا
سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بے قابو، مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے، اس دن کے زخم آج بھی تازہ
امریکا کی ایران کے حامی گروہوں کی مالی معاونت پر نئی پابندیاں عائد
بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 78 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر