احتجاج کیس:سہیل آفریدی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 26 نومبر احتجاج کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی ٰسہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پولیس سے کیس کا چالان طلب کرلیا۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران مسلسل عدم پیشی کے باعث عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی کے سمیت دیگر  کیخلاف اشتہاری کی کارروائی بھی جاری رکھی،عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پیش نہ ہونے والے ملزموں کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کرد ئیے ، عدالت نے مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے ، ،وزیر اعلیٰ کے پی کے سمیت مجموعی طور پر 15 ہزار سے زائد نامعلوم ملزم ایف آئی آر میں نامزد ہیں جبکہ عدالت میں 8 ملز موں کی حد تک ٹرائل جاری ہے ، عدالت نے پولیس کو جلد مقدمہ کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔



  تازہ ترین   
امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی: صدر ٹرمپ
زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، وزیراعظم ناروے
اردن میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز متبادل مقامات پر منتقل
یمن میں سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ، وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، حراست میں لے لیا
ایران کے جزیرے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا
آبی مسئلے سمیت پاک بھارت کشیدگی کے دیگر پہلوؤں پر بھی تشویش ہے، ماریہ زخارووا
جوہری توانائی ایجنسی نے امریکا، اتحادیوں کے دباؤ پر قرارداد منظور کی: ایران
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر