سعودی حملے میں 7 افراد ہلاک یمنی حوثیوں کا الزام

قاہرہ(اے پی)یمن کے حوثی باغیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے شمالی صوبے الجوف کے شہر الحزم میں ایک جیل پر فضائی حملہ کیا۔۔۔

 جس کے نتیجے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور کم از کم 7 زخمی ہوگئے۔ حوثی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حملے میں اصلاحی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے 35 قیدی اور اپنے شوہر سے ملاقات کیلئے آنے والی ایک خاتون دب گئی ۔سعودی حکام نے حملے کی تصدیق نہیں کی۔



  تازہ ترین   
ہمارے اثاثوں کو نشانہ بنایا تو امریکی اثاثے بھی محفوظ نہیں رہیں گے: ایران کا دو ٹوک مؤقف
طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: فضل الرحمان
صدرٹرمپ کی کینیڈین کمپنی بمبار ڈیئر کو طیاروں کی فروخت روکنے کی دھمکی
عوام پر مہنگائی کا نیا وار! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے سکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ
سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے
پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں: وزیراعظم
بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر