عمران خان امریکہ اس لئے نہیں جاتے کیونکہ وہاں کی عدالت میں ایک مقدمہ ان کا منتظر ہے، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد( نیشنل ٹائمز )پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان امریکہ اس لئے نہیں جاتے کیونکہ وہاں کی عدالت میں ایک مقدمہ ان کا منتظر ہے،یہی وجہ ہے کہ عمران خان ایک آدھ مرتبہ اگر امریکہ گئے ہیں تو وہ سفارتی استثناءکی پناہ میں گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ شکر ہے کہ عمران خان ملک سے باہر نہیں جاتے کیونکہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں ملک کی جگ ہنسائی ہوتی ہے اور غیرملکی حکمران انہیں ملاقات کرکے اپنا وقت برباد نہیں کرنا چاہتے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ جاپان اور جرمنی والوں نے تو سرحدوں کے حوالے سے ان کی گفتگو کو لطیفہ بنا دیا ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر