آزاد جموں کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (نیشنل ٹائمز)آزاد جموں و کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر چودھری طارق فاروق نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں تقریب حلف   برداری کا انعقاد کیا گیا، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔حلف اٹھانے والوں میں وقار نور، اظہر صادق، ثاقب مجید راجہ، مصطفی بشیر، راجہ ریاست، عمیر نعیم، عبد الر حمن آرائیں اور سردار میر اکبر شامل ہیں ،تقریب حلف برداری میں سابق وزیراعظم فاروق حیدر، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اراکین اسمبلی اور بیورو کریسی نے شرکت کی۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر