امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات :چین

بیجنگ(نیشنل ٹائمز)چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کو واحد قابلِ عمل راستہ قرار دے دیا۔چینی وزارت  خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملے پر مذاکرات ہی موجودہ کشیدگی سے نکلنے کا واحد قابلِ عمل راستہ ہیں۔چینی ترجمان نے ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی اقتصادی پابندیوں کے تناظر میں کہا کہ چین غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے پر چین کا مو قف واضح اور مستقل ہے ، جبکہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے تمام فریقوں کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے ۔ 



  تازہ ترین   
اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر
پمز کے 8 ذمہ دار معطل، فوجداری کارروائی منظور، ایک نرس کیلئے ستارہ خدمت
ڈاکٹر محمد سلمان 3 سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی
شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف
جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان
پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر