کلر سیداں مدرسے میں طالبعلم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت، پولیس نے 2 افراد کو تحویل میں لے لیا

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)کلرسیداں میں مدرسے میں مبینہ تشدد سے طالب علم کی ہلاکت کے واقعے پر 2 افراد کو تحویل میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کلرسیداں میں مدرسے میں مبینہ تشدد سےطالبعلم جاں بحق ہوگیا تھا جس کی شناخت 9 سال کے فیضان کے نام سے ہوئی جو بھکر کا رہائشی تھا اور 4 ماہ پہلے مدرسے آیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ میت کوبھکر لے جایا گیا جہاں دوران غسل فیملی نے تشددکے نشانات دیکھے جس پر فیملی نے پولیس سے رابطہ کیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو تحویل میں لےلیا گیا ہے، واقعےمیں ملوث تمام افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر