کورونا کی دوا مہنگی بیچنے والے 2میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور (نیشنل ٹائمز) ڈریپ لاہور پنجاب ڈرگ کنٹرول یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کورونا کی دوا مہنگی بیچنے والے 2میڈیکل اسٹورز سیل کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ کا ادویات مہنگی بیچنے والوں کیخلاف ملک گیرکریک ڈان جاری ہے ۔ترجمان ڈریپ نے کہا کہ ڈریپ لاہورپنجاب ڈرگ کنٹرول یونٹ نے ملتان میں چھاپے مارے اور کوروناکی دوا مہنگی بیچنے والے 2میڈیکل اسٹورز سیل کردیے۔ترجمان نے بتایا کہ میڈیکل اسٹورزپردوامقررہ قیمت سے زائد پر فروخت جاری تھی اور میڈیکل اسٹورزہیپارین انجکشن 1400 کا فروخت کررہیتھے جبکہ ہیپارین انجکشن کی قیمت707 روپیمقررکی ہے۔ڈریپ نے کہا ہیپارین انجکشن کوروناآئی سی یومیں مریضوں کولگایاجاتاہے، کارروائی میں میڈیکل اسٹورز سیل،ادویات ضبط کرلی ہیں۔ترجمان کے مطابق ملزمان کیخلاف ڈریپ ایکٹ کے تحت کارروائی جاری ہے، ادویات کی مقررہ سیزائدقیمت پرفروخت قانوناجرم ہے، شہری قانون شکن عناصرسے متعلق ڈریپ کوشکایات درج کرائیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر