علی بابا کا اے آئی کیلئے 10 ارب ڈالر کے نئے حصص جاری کرنیکا اعلان

ہانگ کانگ(نیشنل ٹائمز)چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے منصوبوں کو وسعت دینے کیلئے ہانگ کانگ میں 80 ارب ہانگ کانگ ڈالر مالیت کے نئے حصص جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

کمپنی کے مطابق حصص کی فروخت سے حاصل ہونے والی تمام خالص آمدن مصنوعی ذہانت کی مکمل صلاحیتوں، خصوصاً اے آئی انفراسٹرکچر کی توسیع اور بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ کمپنی کے اوپن سورس ’’کیون‘‘ اے آئی ماڈلز دنیا بھر کے ڈویلپرز میں مقبول ہورہے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر