جاپان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، 4افراد ہلاک

ٹوکیو(نیشنل ٹائمز)جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 4 افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ٹوکیو کے قریب چیبا میں 24 گھنٹوں کے دوران 367 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔شدید بارش سے 25 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ خراب موسم کے باعث 7 ہزار سے زائد مسافر ایئرپورٹس پر ہی پھنس گئے ۔ ٹرینیں منسوخ اور اہم شاہراہیں بند کردی گئیں۔متاثرہ علاقوں میں ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے امدادی کارروائیوں کے لیے فوج کی مدد بھی طلب کی گئی ہے ۔ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر