آرمی چیف کا بہاولنگر گیریژن کا دورہ ،ہیوی میکنائزڈ بریگیڈ کی جنگی مشقوں کامعائنہ

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فوجی جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور عزم کو سراہتے ،ان کی تربیتی، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کرتے ہوئے زور دیا کہ بڑے پیمانے پر چیلنجز سے موثر انداز سے نمٹنے کیلئے کور کی صلاحیتوں کو مزید وسعت دینی چاہیے۔ جمعرات کو سلیمانکی سیکٹر اور بہاولنگر گریژن کادورہ کیا،سلیمانکی آمد پرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نیاستقبال کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں کے متعلق بھی آگاہ کیا گیا،آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور عزم کو سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ہیوی میکنائزڈ بریگیڈ کے جوانوں کی جنگی مشقیں بھی دیکھیں،انہوں نے جوانوں کی تربیتی، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے زور دیا کہ بڑے پیمانے پر خطرے سے موثر انداز سے نمٹنے کیلئے کور کی صلاحیتوں کو مزید وسعت دینی چاہیے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر