یورپ: 27سال بعد مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا سماں

برگوس(نیشنل ٹائمز) یورپ میں 27 سال بعد مکمل سورج گرہن کا نایاب نظارہ ہوا۔۔۔

، لاکھوں افراد نے آسمان کی جانب نظریں جما دیں۔ چاند نے سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لیا، جس سے مختصر وقت کیلئے دن رات میں تبدیل ہوگیا۔ گرہن کا سایہ روس کے قطب شمالی سے گزرتا ہوا گرین لینڈ، آئس لینڈ اور سپین تک پہنچا۔ سپین کے دیہات میں سیاحوں کی بڑی تعداد جمع رہی، جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک میں 1433 کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن دیکھا گیا۔ یورپ، کینیڈا، شمالی امریکا اور شمال مغربی افریقا کے کئی علاقوں میں جزوی گرہن بھی دکھائی دیا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر