تھائی لینڈ:14سالہ لڑکے نے دادا دادی ،سکول میں 5 افراد قتل کر کے خودکشی کرلی

نونتابوری(نیشنل ٹائمز)تھائی لینڈ میں کلاس فیلوز کے ناروا رویے (بلیئنگ)سے تنگ 14 سالہ لڑکے نے اپنے دادا دادی کو ہلاک کرنے کے بعد ایک سکول میں گھس کر مزید 5 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا، جس کے بعد اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔

 پولیس کے بیان کے مطابق لڑکے نے پہلے دادا کے پستول کا استعمال کرتے ہوئے اپنے دادا اور دادی کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا، پھر بینکاک سے ملحقہ صوبے نونتابوری کے ایک سیکنڈری سکول گیا اور سکول کے عملے کے 5ارکان کو موت کی نیند سلادیا، 14 سالہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔پولیس کے ایک عہدیدار نے اے ایف پی کو بتایا کہ لڑکے نے خودکشی کی ہے ۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر