امریکی پابندیوں پر جوابی اقدامات ، چین کا ڈرون برآمدات پر کنٹرول سخت کرنیکا اعلان

بیجنگ(نیشنل ٹائمز)چین نے امریکا کی جانب سے حالیہ تجارتی پابندیوں کے ردعمل میں جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔

 چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے  کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں چین کے جائز حقوق اور مفادات کو شدید نقصان پہنچا رہی ہیں، جس کے باعث بیجنگ کو ضروری اقدامات کرنا پڑ رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق چین امریکا کو ڈرونز، ان کے اہم پرزہ جات اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی برآمدات پر کنٹرول مزید سخت کرے گا۔ امریکا نے جبری مشقت اور قومی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث چینی مصنوعات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی تھیں، جن پر چین نے ردعمل ظاہر کیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر