اٹلی:کچرے سے 10 لاکھ یورو کا لاٹری ٹکٹ برآمد

روم(نیشنل ٹائمز)اٹلی میں صفائی عملے نے خاتون کا 10 لاکھ یورو مالیت کا لاٹری ٹکٹ کچرے سے تلاش کر لیا۔۔۔

خاتون نے انعامی ٹکٹ غلطی سے کچرے میں پھینک دیا تھا اور بعد میں انعام جیتنے کا علم ہونے پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے مدد طلب کی۔ عملے نے کچرا بردار گاڑی کی نشاندہی کرکے ایک روز سے زائد تلاش کے بعد ٹکٹ بحفاظت برآمد کر لیا۔ کمپنی کے مطابق خاتون نے تلاش پر آنے والے اضافی اخراجات ادا کرنے کا تحریری وعدہ بھی کیا، جبکہ ٹکٹ ملنے کی خبر سن کر وہ جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئیں۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق
امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن، فضا پُر نور، ہر طرف چراغاں
عمان کے ساتھ معاہدے کا مطلب آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنا نہیں، کاظم غریب آبادی
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر