امریکا نے کوئی غلطی کی تو نتائج عالمی معیشت کو بھی متاثر کریں گے، علی اکبر ولایتی

تہران(نیشنل ٹائمز)ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے کوئی غلطی کی تو اس کے نتائج صرف فوجی میدان تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ توانائی کی عالمی منڈیوں اور عالمی معیشت کو بھی متاثر کریں گے۔

ایکس پر جاری بیان میں علی اکبر ولایتی نے کہا کہ ایران ایک نئے مرحلے کی مزاحمتی حکمت عملی میں داخل ہو چکا ہے، یہ سمجھنا کہ ایران پر کم قیمت یا معمولی نقصان کے ساتھ حملہ کیا جا سکتا ہے، ایک غلط اندازہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کو دھمکیاں دے کر اور خطے میں اپنے اتحادیوں کو متحرک کرکے اسے سلامتی یا استحکام حاصل نہیں ہوگا، بلکہ اس کی غلطیوں کے اثرات پوری دنیا تک پھیل جائیں گے۔



  تازہ ترین   
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب
صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر