یوکرینی فوج کی قیادت تبدیل میخائیلو ڈراپٹی نئے آرمی چیف مقرر

کیف(نیشنل ٹائمز)یوکرینی صدر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر اِن چیف اولیکسینڈر سیرسکی کو عہدے سے ہٹا کر مشترکہ افواج کے کمانڈر میخائیلو ڈراپٹی کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا۔۔۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سابق وزیرِ دفاع میخائیلو فیڈوروف کی برطرفی کے بعد ملک میں سیاسی بحران اور احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ سیرسکی 2024 سے اس منصب پر فائز تھے ،سابق وزیر دفاع فیڈوروف نے الزام عائد کیا تھا کہ سیرسکی نے فوجی اصلاحات کی  کوششوں میں رکاوٹ ڈالی اور انہیں عہدے سے ہٹوانے کیلئے زیلنسکی پر دباؤ ڈالا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر