صدر شی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 نکات پیش کر دیئے

شنگھائی (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کے روز 2026 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی اور گورننس سے متعلق 4 اہم نکات پیش کئے۔
انہوں نے پہلا نکتہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اختراع پر مبنی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے وسعت اور باہمی فائدہ مند تعاون کے اصول پر کاربند رہا جائے۔
دوسری تجویز میں انہوں نے کہا کہ خطرات سے آگاہی کو مضبوط بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت محفوظ اور قابل کنٹرول ہو۔
تیسرا یہ کہ اجتماعیت کی حوصلہ افزائی کی جائے اور مختلف تہذیبوں کے درمیان باہم سیکھنے کے عمل کو فروغ دیا جائے۔
چوتھے نکتے میں انہوں نے یکجہتی کو فروغ دینے اور عالمی نظم ونسق کو مزید موثر بنائے جانے کی وکالت کی۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ
شہباز شریف کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات کی دعوت دیدی
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر