عالیہ کو کورونا میں مبتلا رنبیر کی یاد ستانے لگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار عالیہ بھٹ کو کورونا کا شکار رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔گزشتہ دنوں رنبیر کپور کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد رنبیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جب کہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنا کووڈ ٹیسٹ کرایا تھا اور رزلٹ آنے تک خود کو قرنطینہ کرلیا تھا تاہم اب عالیہ کو اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کی یاد آنے لگی ہے۔آج صبح عالیہ بھٹ سے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس میں رنبیر اور عالیہ نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے، عالیہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ’میجر مسنگ‘ یعنی عالیہ کو اب رنبیر کی یاد شدت سے آرہی ہے تاہم جب تک رنبیر کورونا کا شکار ہیں عالیہ کی ملاقات ناممکن ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رواز انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا تھا کہ میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے، میں نے کچھ وقت کے لیے خود کو قرنطینہ کیا تھا اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد دوبارہ سے کام کا آغاز کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر