’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے، موثر کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 83 ہوگئی ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 121 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم
وفاقی وزراء مولانا فضل الرحمان کے فوجی شہداء بارے بیان کے خلاف یک زبان
کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت پورا نیٹ ورک گرفتار
امریکا کے مسلسل تیسرے روز حملے، ایران کا بحرین اور اردن امریکی تنصیبات پر وار
’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمہ کیلئے ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن ہے: ٹرمپ
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت
ایران کے بحرین میں ففتھ فلیٹ، اماراتی ٹینکروں، امریکی بحری جہاز پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر