’ ٹائیگر3 ‘ کی شوٹنگ کے دوران وائرل ہونے والی تصویرمیں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل

ممبئی(نیشنل ٹائمز): فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کےدوران لی گئی دبنگ خان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔بالی ووڈ اداکارسلمان خان ان دنوں روس میں فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔ اداکارشوٹنگ کی غرض سے 3 ماہ کے لیے روس میں ہی رہیں گے۔دبنگ خان کی فلم کے سیٹ سے ایک تصویروائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر مداح حیران ہوگئے۔ وائرل تصویرمیں اداکارسلمان خان کو پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔اداکارکوتصویرمیں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارکوتصویرمیں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ داڑھی میں شوٹ کررہے ہیں اوران کی داڑھی کا رنگ بھی ذرا مختلف ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر