2026 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی نئی توانائی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کی صنعت نے 2026 کی پہلی ششماہی میں مسلسل ترقی کا سلسلہ برقرار رکھا جہاں اس عرصے کے دوران پیداوار اور فروخت دونوں 70 لاکھ یونٹس سے تجاوز کر گئیں۔
چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے جون 2026 کے دوران نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار 74 لاکھ 38 ہزار یونٹس رہی جبکہ فروخت 74 لاکھ 46 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں خالص برقی گاڑیوں کا حصہ 67 فیصد رہا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
دشمن ایران کو طویل اور تھکا دینے والی کشمکش میں دھکیلنا چاہتا ہے: باقر قالیباف
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
وزیراعظم کا دورہ روس، 12 سے 14 اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں: پاکستانی سفیر
امریکا اور اسرائیل مسلط کردہ جنگوں کے باوجود اپنے مقاصد میں ناکام رہے: عباس عراقچی
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
غریب، محنت کش خاندانوں کو گھر فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر