بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد گرفتار

مدھیا پردیش(نیشنل ٹائمز) بھارتی پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست مدھیا پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے 4 افراد پر پولیس نے نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کا کالا قانون نافذ کیا ہے، ان افراد کی گرفتاری کے لیے بھارتی انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس نے مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پولیس نے دباؤ میں آکر کارروائی کی۔بھارتی پولیس کے مطابق ان افراد نے محرم الحرام کے جلوس میں پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 4 افراد پر بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کا اطلاق بھی کیا گیا ہے تاہم پولیس نے بھارتی میڈیا کو گرفتار افراد کے نام دینے سے انکار کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر