چین کا تحقیقی بحری جہازوں کی جائز سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جاپان سے احتجاج

بیجنگ (شِنہوا) چین نے جاپان کی جانب سے چینی تحقیقی جہازوں کی قانونی سرگرمیوں میں مداخلت کی سخت مخالفت کرتے ہوئے جاپانی حکومت کے سامنے باضابطہ اور سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ دیاؤیو ڈاؤ اور اس سے ملحقہ جزائر چین کے ناقابل تنسیخ علاقے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیاؤیو ڈاؤ سے متصل سمندری علاقوں میں چینی تحقیقی جہازوں کی سرگرمیاں چین کے خودمختار حقوق کے دائرے میں آتی ہیں جو مکمل طور پر جائز، قانونی اور ہر قسم کے اعتراض سے مبرا ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر