بھارت نے پاکستان میں موجود 23 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا،شناخت ظاہر نہیں کی

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارتی حکومت نے انسداد دہشت گردی کے قانون ان لا فل ایکٹیویٹز پریوینشن ایکٹ کے تحت پاکستان میں موجود 23 افراد کو دہشتگرد قرار دے دیا تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی۔۔۔

بھارتی وزارتِ داخلہ کے حکم نامے کے مطابق ان افراد کا تعلق مبینہ طور پر جیش محمد اور لشکرِ طیبہ سمیت مختلف عسکریت پسند تنظیموں سے بتایا گیا ہے ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق 23 نئے افراد کے اضافے کے بعد اس فہرست میں شامل ناموں کی مجموعی تعداد 80 ہو گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق نئی فہرست میں شامل افراد میں حافظ سعید کے تین قریبی ساتھی بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کی وزارت انٹیلی جنس کا شہید آیت اللہ خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار
دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر
امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن، اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
عباس عراقچی کا 70 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی ایران آمد پر اظہارِ مسرت
یمن کے قریب بحیرہ احمر میں مال بردار جہاز پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ
آبنائے ہرمز ہی ایران کا جوہری ہتھیار ہے، نائب چیئرمین روسی سلامتی کونسل
مصر کا ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عملدرآمد برقرار رکھنے پر زور
عباس عراقچی کا 70 سے زائد ممالک کے نمائندوں کی ایران آمد پر اظہارِ مسرت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر