نورا فتیحی نے بالٹی سے کس پر حملہ کیا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں پانی کی بالٹی دکھائی دے رہی ہے۔اداکارہ اِن دنوں چھٹیاں منانے اپنے ملک کینیڈا گئی ہوئی ہیں۔ نورا نے کچھ روز قبل انسٹاگرام پر اسٹوریز شیئر کیں جس میں ان کی گاڑی سڑک پر غلط سمت پر کھڑی نظر آئی جس پر ان کی قریبی دوست نے ہلکے پھلکے انداز میں ان کی نشاندہی کی۔ویڈیو میں نورا کو بالٹی اٹھائے اپنی دوست کی جانب جاتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ دوست کی گاڑی کا شیشہ بند تھا جس کے سبب وہ اس حملے سے بچ گئیں۔ ویڈیو میں نورا نے کہا کہ یہ سمجھتے ہیں کہ بالی ووڈ نے مجھے بدل دیا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ایک اور ویڈیو میں اداکارہ کی دوسری دوست ان کے گانے ‘ساقی ساقی’ پر رقص کررہی ہیں جن پر نورا نے بوتل سے پانی بھی پھینکا۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر