اٹلی میں 12کروڑ یورو کی 340 کلو گرام انتہائی خالص کوکین برآمد

روم(نیشنل ٹائمز)اٹلی کی پولیس نے ملک کے شمال مغربی بندرگاہی شہر وادو لیگورے میں کارروائی کے دوران 340 کلو گرام انتہائی خالص کوکین برآمد کر لی، جس کی بلیک مارکیٹ میں مالیت تقریباً 12 کروڑ یورو( 13کروڑ 80 لاکھ ڈالر) بتائی گئی ہے ۔

 کوکین کے 300 پیکٹ کولمبیا سے آنیوا لی کھانا پکانے والے کیلے کی کھیپ میں مہارت سے چھپائے گئے تھے ۔یورپی یونین ڈرگز ایجنسی کے مطابق 2024 کے دوران اٹلی میں 11 ٹن کوکین ضبط کی گئی جبکہ اسی عرصے میں پورے یورپی یونین میں مجموعی طور پر 330 ٹن کوکین پکڑی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر