جس نے کیمرہ ڈھونڈا اس نے ہی لگایا۔۔۔ اپوزیشن اتحاد کے پرخچے اُڑادینے والا دعویٰ سامنے آگیا،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرہ لگانے کا الزام اپوزیشن پر ہی ڈال دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نےکہا کہ جس نے کیمرہ ڈھونڈا ہے اس نے ہی لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں سیکریٹ بیلٹ پر دستخط کیے تھے اور ہم کہتے ہیں آؤ اوپن بیلٹ پر آؤ اور اس الیکشن میں بھی آؤ۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ہم اوپن بیلٹ کا چیلنج کرتے ہیں جب کہ یوسف رضا گیلانی کا الیکشن اور آج کی حرکت آپ کے سامنے ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر