برطانوی وزیر اعظم کا ملکی دفاع مضبوط بنانے کیلئے 300 ارب پاؤنڈ خرچ کرنیکا اعلان

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کے مستعفی ہونے والے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ملکی دفاع مضبوط بنانے اور مسلح افواج کی جدید خطوط پر تنظیم نو کے لیے آئندہ چار برس میں تقریباً 300 ارب پاؤنڈ خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔

دفاعی سرمایہ کاری منصوبے کے تحت 2030 تک دفاعی بجٹ میں مزید 15 ارب پاؤنڈ شامل کیے جائیں گے ، جبکہ ڈرونز اور خودکار دفاعی نظام پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اسٹارمر کے مطابق یہ سرمایہ کاری ملکی سلامتی کو مضبوط بنانے اور مسلح افواج کو جدید سازوسامان فراہم کرنے کے لیے کی جا رہی ہے ۔ منصوبے کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومتی اختلافات اور سیاسی دباؤ کے باعث سٹارمر آئندہ ماہ وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر