نیتن یاہو کرپشن کیس،عدالت نے ایک بار پھر رشوت کا الزام واپس لینے کی سفارش کر دی

یروشلم(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جاری بدعنوانی مقدمات میں عدالت کے 3 ججز نے ایک بار پھر استغاثہ کو رشوت کے الزام پر نظرثانی اور ممکنہ واپسی کی سفارش کی ہے ۔۔۔

عدالت نے اس سے قبل بھی تین سال پہلے اسی نوعیت کی تجویز دی تھی اور قرار دیا تھا کہ رشوت کے الزامات کو ثابت کرنا مشکل ہو سکتا ہے ۔ سماعت کے دوران وکیلِ دفاع نے مؤقف اختیار کیا کہ اس الزام کی موجودگی میں مقدمے کا عمل مزید طویل ہو جائے گا۔استغاثہ کے مطابق نیتن یاہو پر سرکاری فیصلوں کے بدلے نجی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کے الزامات ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر