عراق :انسداد بدعنوانی مہم، گرفتار وزیر سے 1کروڑ 40 لاکھ ڈالر،4 ارب عراقی دینار برآمد

بغداد (اے ایف پی)عراق میں حکومت کی انسدادِ بدعنوانی مہم کے دوران گرفتار کیے گئے نائب وزیر تیل علی البہادلی سے ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر اور 4 ارب عراقی دینار برآمد کر لئے گئے ۔۔۔

عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے مطابق متعدد جائیدادیں بھی سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملکی معیشت بحال اور سرمایہ کاری کیلئے اعتماد بہتر بنایا جا سکے ۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر