’را‘ کے سابق سربراہ کی افغانستان سے متعلق بڑھکوں کی پرانی ویڈیو سامنے آگئی

نئی دلی / کابل(نیشنل ٹائمز) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول کی پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ افغان نیشنل آرمی کو غلط مشورے اور جھوٹے اندازے بتارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اجیت دوول دونوں افغانستان میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں، جب کہ پاکستان کا افغان فورسز کے حوالے سے بیان حرف بہ حرف سچ ثابت ہورہا ہے۔بھارتی ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول کی 2013 میں بنائی گئی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ بھونڈی حکمت عملی جھاڑتے نظر آرہا ہے، اور کہہ رہا ہے کہ پاک فوج کے 15 سے 20 جنرلز میں سے کسی سے بھی پوچھ لیں، ہر کوئی ایک بات کرے گا کہ افغان نیشنل آرمی میں افغانستان سنبھالنے کی اہلیت نہیں، میں پاکستان کی ان باتوں کو نہیں مانتا، افغان فورسز کو بہترین ہتھیاروں سے مسلح کیا گیا ہے اور انہیں زبردست تربیت دی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر