موٹر سائیکل کے پیٹرول کی قیمت برقرار ، کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 7.15روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 15 پیسے کمی کر دی ہے۔حکومت کی جانب سے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں تیسری بار کمی کی جا رہی ہے اور کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمت کم ہونے سے ائیرلائنز کے اضافی اخراجات میں بچت ہوگی۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ سےقبل جیٹ فیول کی قیمت 188 روپے فی لیٹر تھی۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر