ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان

تہران(نیشنل ٹائمز)ایرانی سول ایوی ایشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور دبئی کے درمیان پروازیں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

ایرانی میڈیا رپورٹس  کے مطابق اماراتی اور ایرانی سول ایویشن حکام نے پروازوں کیلئے ضروری اجازت نامے جاری کر دیے۔

ابتدائی طور پر ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں دبئی جائیں گی، ضروری اقدامات کے بعد دیگر ایئرلائنز کی پروازیں یہ روٹ استعمال کریں گی۔

میڈیا رپورٹ میں ایرانی سول ایوی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی روٹس پر پروازوں کی بحالی ابھی زیرِ غور ہے،دیگر پروازوں کی بحالی متعلقہ حکومتی اتھارٹی کی منظوری سے مشروط ہو گی۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر