مذہبی حقوق کی خلاف ورزی پر قیدی جیل حکام کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ نہیں کر سکتا:امریکی سپریم کورٹ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سابق جیل قیدی اپنے مذہبی عقائد کی خلاف ورزی پر جیل حکام کے خلاف مالی ہرجانے کا مقدمہ نہیں کر سکتا۔

کیس کے مطابق لوزیانا کے سابق قیدی ڈیمون لینڈور کے مذہبی اعتقادات کے برخلاف اس کے ڈریڈ لاکس(بالوں کی مخصوص لٹیں) زبردستی کاٹ دئیے گئے تھے ۔ عدالت نے اس اقدام کو قابل افسوس قرار دیا، تاہم کہا کہ وفاقی قانون قیدیوں کو ایسے معاملات میں مالی معاوضہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ قانون کے تحت مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف مالی ذمہ داری عائد نہیں کی جا سکتی۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر