حج آن لائن رجسٹریشن، پہلے روز 20 ہزار درخواستیں موصول

 اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حج 2027 کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ، پہلے 24 گھنٹے کے دوران 20 ہزار 124 افراد نے رجسٹریشن کرالی ، آن لائن پورٹل اور پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کے ذریعے درخواست گزاروں کو قطار اور انتظار کی مشکلات سے نجات مل گئی ، آن لائن پورٹل پر پہلے 24 گھنٹے میں 30 ہزار سے زائد صارفین نے یوزر اکائونٹ بنا لئے حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن سرکاری و پرائیویٹ تمام عازمین حج کے لئے لازمی ہے ،درخواست گزاروں کو فیملی گروپ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ، رجسٹریشن کے وقت ڈیجیٹل تصویر، شناختی کارڈ یا (ب )فارم ہونا ضروری جبکہ کا رآمد پاکستانی پاسپورٹ کی شرط اگلے مرحلے پر لازمی ہوگی۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر