ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری معاہدے اور وائٹ ہاؤس کی جانب سے اسرائیل پر تنقید کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں نے اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش کی ہے۔

امریکہ میں اسرائیل کے سفیر مائیک ہکابی سمیت دیگر اعلیٰ امریکی شخصیات نے اسرائیلی خدشات کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات مضبوط ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ باہمی اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اتحاد برقرار رہے گا، موجودہ سفارتی اختلافات امریکہ اور اسرائیل کے سٹریٹجک تعلقات کو متاثر نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر