موٹر سائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں کیلئے فیول سبسڈی ختم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت نیشنل سٹیئرنگ کمیٹی برائے فیول سبسڈی کا 7 واں اجلاس منعقد ہوا ، اس  میں ملک بھر میں فیول سبسڈی سکیم کے نفاذ اور اس کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں، پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں دی جانے والی فیول سبسڈی کے رول آؤٹ کا جائزہ پیش کیا گیا، کمیٹی کو بتایا گیا کہ حکومت نے وزیراعظم کی منظوری سے فیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے ، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کمیٹی کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ بین الصوبائی تعاون کے تحت اس منصوبے پر مو ثر پیش رفت ہوئی ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اس عمل سے حاصل ہونے والے تجربات کو باقاعدہ طور پر دستاویزی شکل دی جائے۔ 



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر