سلنڈر دھماکا،آتشزدگی واقعات،بچہ جاں بحق ،6افراد زخمی

لاہور(نیشنل ٹائمز)گرین ٹائون کے علاقے مسلم چوک باگڑیاں میں گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس سے چھ افراد زخمی ہو گئے جبکہ بھگت پورہ میں گھر میں آگ لگنے سے 5سالہ بچہ دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے میں گھر میں خوفناک سلنڈر دھما کا ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ،عمارت کو شدید نقصان پہنچا ، ریسکیو اہلکار وں نے 6زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا ،دوسری طرف تھانہ شالیمار کے علاقے بھگت پورہ کی محمد دین کالونی کے ایک گھر میں آگ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا ،ریسکیو ٹیم کے مطابق 5 سالہ احمد ولد ماجد پہلے سے ہی مردہ حالت میں پڑا ہوا ملاہے ،پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر