بھارت: پٹرول پمپس پر کسی صارف کو 200 لٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی وزارت پٹرولیم نے پٹرول پمپس کو ہدایت جاری کی ہے وہ کسی بھی صارف کو ایک دن میں 200 لیٹر سے زیادہ ہائی سپیڈ ڈیزل فروخت نہ کریں۔۔۔

نئے حکم نامے کے مطابق صنعتی، تجارتی اور ادارہ جاتی صارفین کو پٹرول پمپس سے پٹرول اور ڈیزل خریدنے سے روک دیا گیا ہے اور ہدایت دی گئی ہے وہ اپنی ضرورت کا ایندھن بلک یا بڑی مقدار میں پٹرولیم مصنوعات فروخت کے مراکز سے خریدیں۔بی بی سی نے انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کا حوالہ دیتےہوئے بتایا ہے اس پابندی کا اطلاق اگلے 90 روز تک ہو گا۔ یہ اقدام بعض علاقوں میں ڈیزل کی طلب میں غیر معمولی اضافے کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر