چین کےاعلیٰ سیاسی مشیر کا دورہ تھائی لینڈ

بنکاک (شِنہوا) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کی وائس چیئرپرسن شیان ہوئی نے بدھ سے جمعہ تک ایک وفد کی قیادت میں تھائی لینڈ کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران شیان نے تھائی لینڈ کی شہزادی مہا چاکری سریندھورن، وزیر اعظم انوتن چرن ویراکول اور تھائی لینڈ کی قومی اسمبلی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
شیان نے کہا کہ چین باہمی اعتماد اور تعاون کو بڑھانے، عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط کرنے، اور مشترکہ مستقبل کے حامل ایک مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے تھائی لینڈ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پی پی سی سی اس مقصد کے حصول کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں حاصل ہونے والی نمایاں کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے تھائی فریق نے کہا کہ ووہ ایک -چین پالیسی پر مضبوطی سے کاربند ہے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مختلف شعبوں میں گہرے اور ٹھوس تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر