سعودی عرب نے لبنان سے درآمدات پر 5سالہ پابندی ختم کر دی

بیروت(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب نے لبنان سے درآمدات پر عائد پانچ سالہ پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 جسے دونوں ممالک اور خلیجی ریاستوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا  ہے ۔یہ پابندی 2021 میں اس وقت لگائی گئی تھی جب سعودی عرب نے الزام عائد کیا تھا کہ لبنان سے بھیجے جانے والے پھلوں اور سبزیوں کی کھیپوں میں منشیات سمگل کی جا رہی ہیں۔ ایک واقعہ میں سعودی حکام نے پناہ گزین کنٹینرز میں چھپائی گئی کروڑوں نشہ آور گولیاں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر