سمندر کے راستے سپین جانے کی کوشش ،5ماہ میں ایک ہزار317تارکین وطن ہلاک

ڈاکار(نیشنل ٹائمز)ایک انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق 2026 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایک ہزار317 تارکینِ وطن سپین کے ساحل تک پہنچنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ افراد افریقہ سے بحرِ اوقیانوس اور۔۔

مغربی بحیرہ روم کے خطرناک راستوں سے یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے ۔واکنگ بارڈرزنامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مئی کے دوران ایک ہزار 317 افراد ہلاک ہوئے جن میں 142 خواتین اور 129 بچے شامل ہیں۔ 27 ایسی کشتیاں ہیں جو مکمل طور پر لاپتہ ہو گئیں اور ان میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں بھی3ہزار90افراد سپین پہنچنے کی کوشش میں ہلاک یا لاپتہ ہوئے تھے ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر