چین کی غیر ملکی تجارت میں مئی کے دوران 16.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی غیر ملکی تجارت مئی میں یوآن کی بنیاد پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.9 فیصد بڑھ گئی۔
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 44.5 کھرب یوآن(تقریباً 653 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی اور مسلسل تیسرے مہینے 40 کھرب یوآن سے زائد رہی۔ برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.8 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآمدات 21.5 فیصد بڑھ گئیں۔
سال کے پہلے 5 مہینوں کے دوران چین کی مجموعی غیر ملکی تجارت 206.8 کھرب یوآن رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.3 فیصد زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر