جرمنی اور فرانس نے مشترکہ لڑاکا طیارہ تیارکرنے کا منصوبہ ختم کردیا

برلن،پیرس (نیشنل ٹائمز)جرمنی اور فرانس نے ایک بڑے مشترکہ منصوبے کے تحت نیو جنریشن لڑاکا طیارہ تیار کرنے کا پروگرام ختم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔۔

، جسے یورپ کی سب سے بڑی دفاعی ترقیاتی سکیموں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔جرمن حکام کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے حالیہ ملاقاتوں میں اس نتیجے پر اتفاق کیا کہ طویل عرصے سے جاری صنعتی اختلافات اور کمپنیوں کے درمیان تنازعات کے باعث اس منصوبے کو آگے بڑھانا ممکن نہیں رہا،یہ منصوبہ ’’مستقبل کا جنگی فضائی نظام‘‘کے نام سے جاناجاتا تھا اوراس کی مجموعی لاگت تقریباً 100 ارب یوروتھی ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر